the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
تیج پور،19مئی(ایجنسی)آسام میں Nagaonنگاو ضلع کےLaokhowa میں منگل کو ایکSukhoi-30سکھوئ لڑاکا طیار ہ حادثہ کا شکار ہو گیا جس کے پائلٹ اور شریک پائلٹ دونوں محفوظ نکل آئے.
ایک دفاعی ترجمان نے یہاں بتایا کہ سکھوئ -30 لڑاکا طیار ہ Tezpurتیزپور کے Salanibariفضائیہ اسٹیشن سے باقاعدہ



پرواز پر تھا. شام ساڑھے بارہ بجے اس فضائیہ اسٹیشن واقع ریڈار سے رابطہ کٹ گیا اور اس کے بعد یہ حادثہ کا شکار ہو گیا. انہوں نے بتایا کہ طیارے میں تکنیکی خامی آگئی تھی اور پائلٹ کو جہاز چھوڑنے کے لئے مجبور ہونا پڑا. دو پائلٹ محفوظ نکل آئے

ترجمان نے بتایا کہ حادثے کی وجوہات کا پتہ لگانے کے لئے کورٹ آف انکوائری کا حکم دے دیے گئے ہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.